ڈاکٹرشاہد مسعود نے منظم گروہ کے نئے ثبوت دیدیئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے بچوں کی فحش ویڈیو کے متعلق انکشاف کیے تھے اور اس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی تھی، ایک موقر قومی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق اب سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے جے … ڈاکٹرشاہد مسعود نے منظم گروہ کے نئے ثبوت دیدیئے پڑھنا جاری رکھیں